![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
تمھیں ہمارے سوٹ کیس تیار کرنا چاہیے
| |||||
کچھ بھی بھولنا نہیں چاہیے تمہیں
| |||||
تمھیں ایک بڑے سوٹ کیس کی ضرورت ہے
| |||||
پاسپورٹ مت بھولنا
| |||||
ائیر ٹکٹ مت بھولنا
| |||||
ٹریویلرز چیک مت بھولنا
| |||||
سن کریم ساتھ لے لینا
| |||||
دھوپ کا چشمہ ساتھ لے لینا
| |||||
سن ہیٹ ساتھ لے لینا
| |||||
کیا تم روڈ کا نقشہ ساتھ لے جانا چاہتے ہو؟
| |||||
کیا تم ٹریولنگ گائڈ ساتھ لے جانا چاہتے ہو؟
| |||||
کیا تم چھتری ساتھ لے جانا چاہتے ہو؟
| |||||
پینٹ، قمیض اور موزے نہ بھولنا
| |||||
ٹائ، بیلٹ اور کوٹ نہ بھولنا
| |||||
سونے کا سوٹ، قمیض اور ٹی شرٹز نہ بھولنا
| |||||
تمہیں جوتے، سینڈل اور لمبے جوتوں کی ضرورت ہے
| |||||
تمہیں رومال، صابن اور ناخن کاٹنے کی قینچی کی ضرورت ہے
| |||||
تمھیں ایک کنگھی، ٹوتھ برش اور ٹوتھ پیسٹ کی ضرورت ہے
| |||||